شکیل فاروقی لورز اف اسپشل چلڈرن پاکستان کی جانب سے محمد شہباز قصور شہر سے تعلق رکھنے والے نہایت مستحق اسپشل بچے کو ان کے گھر جا کر ایک ویل چیئر گفٹ دے رھے ھیں

کلک شکیل فاروقی لورز اف اسپشل چلڈرن پاکستان کی جانب سے محمد شہباز قصور شہر سے تعلق رکھنے والے نہایت مستحق اسپشل بچے کو ان کے گھر جا کر ایک ویل چیئر گفٹ دے رھے ھیں ۔۔۔یہ ویل چیئر ھمارے ایک دوست محمد ریاض بھٹی چیرمین امنہ بشیر ٹرسٹ مصری شاہ کی

طرف دی گئی ھے ۔۔۔یہ ویل چیئر چند دن پہلے شہزاد بھٹہ نے محمد شہباز کے حوالے کی تھی اللہ قبول فرمائے امین ۔۔۔۔الحمد اللہ