جی ایم جمالی(صدر، پی ایف یو جے) نے کے ٹی این اور کاوش میڈیا گروپ جوائن کر لیا

جی ایم جمالی(صدر، پی ایف یو جے) نے کے ٹی این اور کاوش میڈیا گروپ جوائن کر لیا

الحمد للہ، میں نے کے ٹی این اور کاوش میڈیا گروپ جوائن کر لیا ہے، دیگر اہم انتظامی ذمہ داریوں کے ساتھ، انشا اللہ بطور اینکر پرسن، بہت جلد، میرا ٹی وی شو “فرنٹ پیج “ کے نام سے آپ کے ٹی این پر ملاحظہ فرمائیں گے، دعا کریں کہ میرا یہ نیا سفر کامیاب رہے اور میں، پہلے کی طرح، سچی ،آزاد اور صاف ستھری صحافت کا مشن آگے بڑھاتا رہوں،
جی ایم جمالی(صدر، پی ایف یو جے)