کراچی پریس کلب کے سنئیر ممبر منظور حسین صاحب کا انتقال ہو گیا یے

انا للہ و انا الیہ راجعون
کراچی پریس کلب کے سنئیر ممبر منظور حسین صاحب کا انتقال ہو گیا یے۔
منظور صاحب کراچی پریس کلب کے ممبر خالد حسین ، طارق حسین اور بلال حسین کے والد بھی تھے۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد الفلاح پی سی سی ایچ بلاک ٹو میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے اور درجات بلند کرے، آمین