منڈی بہاوالدین گندم کی غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر کی پھالیہ میں کارروائی

منڈی بہاوالدین گندم کی غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر کی پھالیہ میں کارروائی

منڈی بہاوالدین مختلف علاقوں سے گندم کی ذخیرہ کی گئی گیارہ ہزار بوریاں برآمد، اسسٹنٹ کمشنر ساجد منیر

منڈی بہاوالدین برآمد کی گندم سرکاری گوداموں میں منتقل کی جارہی یے، اسسٹنٹ کمشنر ساجد منیر کلیار
—————

مندی بہاوالدین سے تبدیل ہونے والے ڈی پی او سید علی رضا کی غیر رسمی پرتپاک الوداعی تقریب

منڈی بہاوالدین سابق وفاقی وزیر نذر محمد گوندل اور پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی کی شرکت

منڈی بہاوالدین ڈی پی او کو ڈھول باجوں کے ساتھ پھولوں کے ہار پہنا کر رخصت کیا گیا

منڈی بہاوالدین پولیس اہلکاروں نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں اور ڈی پی او کے حق میں نعرے لگائے

منڈی بہاوالدین ڈی پی او کو ہار پہنا کر دلہا بنا کر ڈھول باجوں کے ساتھ گاڑی تک پہنچایا گیا

منڈی بہاوالدین پولیس اہلکار ڈی پی او کی گاڑی پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کرتے رہے

لیاقت نقوی