پاکستان 119رنز کا ہدف حاصل نہ کرسکا، 99 پر آل آؤٹ

زمبابوے نے دوسری ٹی 20 میچ میں پاکستان کو 19 رنز سے ہرا دیا، یوں سیریز ایک ایک سے برابر ہوگئی۔

زمبابے نے پاکستان جو جیت کے لیے 119 رنز کا ہدف دیا تھا مگر پوری ٹیم 99 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔

گرین شرٹس کی طرف سے کپتان بابراعظم نے 41، دانش عزیز 22 اور محمد رضوان 13 کے سوا کوئی کھلاڑی دوہرا ہندسہ عبور نہ کرسکا۔