متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے تین رکنی وفد کی صوبائی وزیر اطلاعات و بلدیات سید نا صر حسین شاہ سے ملاقات

متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے تین رکنی وفد کی صوبائی وزیر اطلاعات و بلدیات سید نا صر حسین شاہ سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کراچی 6اپریل ۔متحدہ عرب امارا ت کے شاہی خاندان کے شیخ بخیط بن عتیق ال رومیتھی کی قیادت میں تین رکنی وفد کی علی ہاو ¿س آمد۔ صوبائی وزیر اطلاعات و بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے وفد کا استقبال کیا. اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا. ملاقات میں سید ناصر حسین شاہ کے صاحبزادے سید محمد علی شاہ اور سید اکبر ناصر شاہ بھی شریک تھے. ہینڈ آﺅ ٹ نمبر 395۔۔۔ایف ایچ بی