کورونا، سول ایوی ایشن کا برٹش ایئرویز کو مزید پروازوں کی اجازت دینے سے انکار

سول ایوی ایشن نے کورونا صورتحال کے پیش نظر برٹش ایئرویز کی مزید پروازوں کی درخواست کو التوا میں ڈال دیا ، برٹش ایئرویز نے پاکستان کیلئے اپنی مزید 10پروازوں کی اجازت طلب کی تھی۔تفصیلات کے مطابق کورونا کی تیسری لہر کے پیش نظر سول ایوی ایشن نے ایس اوپیز پر مزیداحتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے برطانوی ایئرلائن کی مزید پروازوں کی اجازت نہیں دی۔

https://jang.com.pk/news/907221?_ga=2.3272240.1835023267.1617527853-1853118414.1617527853