بھاولپور میں مہنگائی کا جن بوتل سے باہر رمضان کا مہینہ میں عوام کو یوٹیلیٹی اسٹورز والوں نے بھی نہ چھوڑا عام مارکیٹ سے خوردونوش کی چیزیں مہنگی وہ بھی بلیک میں دی جارہی ہیں


بھاولپور ( جمشیدعلی بھٹی۔محمدعمرفاروق خان) بھاولپور میں مہنگائی کا جن بوتل سے باہر رمضان کا مہینہ میں عوام کو یوٹیلیٹی اسٹورز والوں نے


بھی نہ چھوڑا عام مارکیٹ سے خوردونوش کی چیزیں مہنگی وہ بھی بلیک میں دی جارہی ہیں گھی چینی دالیں عوام کی بجائے دکانداروں کو دے دی جاتی ہیں خواتین روزے کے ساتھ کئی کئی گھنٹے لائن میں کھڑی رہتی ہیں اور کم از کم ایک ہزار کی خریداری کےبعد ایک کلو گھی دیا جاتا ہے


جبکہ چینی پاکستان میں وافر مقدار میں موجود ہے لیکن یوٹیلیٹی اسٹوروں پرسے چینی سمیت تمام ضروریات ذندگی کی اشیا لینےمیں مشکل کاسامنا ہےانتظامیہ سے عوام مطالبہ کرتی ہے کہ کم از کم ماہ رمضان میں عوام کو ریلیف دیا جائے
=====================================



======================================
بہاولپور(محمد عمر فاروق خان) نیشنل بنک کے اعلیٰ و بہترین ایماندار محب وطن درد مند آفیسرز ایک بار پھر عدالت عالیہ کو چونا لگانے میں کامیاب جیسے وہ اس سے پہلے 1996 سے لگاتے آرہے ہیں اور ماہر قانوندان جو بڑی تگ و دو سے ججز کے عہدے پر فائز ہوتے ہیں ان کو خود اپنے کیئے ہوئے فیصلے یاد نہیں رہتے عدالت عالیہ نے 4 نومبر 2021 کوکیس نمبر1181/21 میں نیشنل بینک کیطرف سے عدالت عالیہ میں جعلی اور دھوکہ دہی پر مبنی لسٹیں جمع کروانے اور جعلی اور فرضی بھرتیوں اور سیاسی و سفاررشی اور کرپشن کی بنیاد پر بھرتیوں کو تسلیم کرتے ہوئے انکوائری کا


حکم دیاتھا اور 4 جنوری تک رپورٹ عدالت عالیہ بہاولپور بنچ میں جمع کروانے کا حکم دیا تھا آج 4 اپریل گزر گیا مگر بنک کی انکوائری کی رپورٹ عدالت نہ پہنچی اور نہ پہنچے گی کیوں اس کرپشن میں بڑے بڑے آفیسران سمیت بہت سے لوگوں نے گنگا جل اشنان کیا ہوا ہے جسے دبائے رکھنے اور سامنے آنے سے بچانے کے لیئے نیشنل بنک حکام مکمل زور لگا کر بیٹھے ہیں۔ یتیموں کا حق کھانے والے دنیا میں بھی ذلیل اور رسوا ہورہے ہیں اور ہونگے اور آخرت میں تواللہ کی پکڑ میں تو انہوں نے آنا ہی ہے۔ بہرحال عدالتوں خاص طور پہ عدالت عالیہ اور عدالت عظمیٰ کے ججز کو کیسز کی نوعیت پر دھیان دینا چاہیے کہ کونسا کیس فوری طور پہ حل کرنا ہے اور انصاف دینا ہے اور کونسا لٹکانا ہے
==============