ایک درندہ صفت بھیڑیے نے کمسن بچے کو جنسی تشدد کا نشانہ بنا دیا۔

قصور(میاں خلیل صدیق آرائیں سے )قصور کے نواحی علاقے جونیکی میں ایک درندہ صفت بھیڑیے نے کمسن بچے کو جنسی تشدد کا نشانہ بنا دیا۔جونیکی کے رہائشی عابد نے پولیس تھانہ میں درخواست دی ہے کہ میرا پانچ،چھ سالہ بیٹا عمیر گھر کے لیے ضروری سامان لے کر وآپس آ رہا تھا کہ ملزم سیف اللہ اسے ورغلاء پھسلاء کر اپنے خالی مکان میں لے گیا اور اسے جنسی تشدد کا نشانہ بنا دیا۔پولیس تھانہ راجہ جنگ مصروف کاروائی ہے۔