چوھدری منظور احمد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیااپنے چاہنے والوں اور عزیزوں سے صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل

قصور(میاں خلیل صدیق آرائیں سے)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی راہنماء اور سنٹرل ایکزیکٹیو کمیٹی کے رکن اور سابق ایم این اے چوھدری منظور احمد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیااپنے چاہنے والوں اور عزیزوں سے صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل۔پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی راہنما ء سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کے رکن او ر سابق ایم این اے چوہدری منظور احمد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا چوہدی منظور احمد نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا چوہدری منظور احمد نے اپنے چاہنے والوں اور عزیزوں سے جلد صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل کی ہے جبکہ خبر سنتے ہی پیپلز پارٹی کے کارکنوں اور چاہنے والوں نے چوہدری منظور احمد کے لیے اللہ تعالی سے جلد صحت یابی کے لیے دعائیں مانگی۔