‏کنٹونمنٹ بورڈ بلدیاتی الیکشن پارٹی پوزیشن (212/212)

‏کنٹونمنٹ بورڈ بلدیاتی الیکشن
پارٹی پوزیشن (212/212)
آزاد 55
پاکستان تحریک انصاف 60
پاکستان مسلم لیگ ن 59
پاکستان پیپلز پارٹی 17
ایم کیو ایم 10
جماعتِ اسلامی 07
عوامی نیشنل پارٹی 02
بلوچستان عوامی پارٹی 02

‏کنٹونمنٹ انتخابات میں مسلم لیگ ن نے پنجاب میں کلین سویپ کر لیا ہے ۔
جبکہ مجموعی طور پر ملکی سطح پر حکومت کو 60 نشستیں جبکہ حکومت مخالف 131 نشستیں آئیں۔
جو پاکستان کی 74 سالہ تاریخ میں کسی بھی حکومت وقت کی لوکل باڈی الیکشن میں بدترین شکست ہے۔