لیونل میسی نے PSG کلب جوائن کرلیا

ارجنٹائن کے فٹبالر لیونل میسی کی جانب سے پیرس سینٹ جرمن (پی ایس جی) فٹ بال کلب جوائن کر لیا گیا ہے۔

پیرس سینٹ جرمن فٹ بال کلب جوائن کرنے سے قبل میسی بارسلونا کو الوداع کہنے پر رو پڑے۔

پی ایس جی فٹ بال کلب میں شمولیت سے قبل پریس کانفرنس کے دوران میسی کے آنسو نکل آئے، لیونل میسی نے میڈیا نمائندے سے ٹشو پیپر لے کر آنسو صاف کیئے۔