بجٹ سےآپ سب خوش ہوں گے : وزیر اعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان سے صحافینے سوال کیا کہ’ کیا عوام دوست بجٹ ہو گا‘ جس پر وزیراعظم نے جواب دیا کہ ’آپ سب خوش ہوں گے آج کے بجٹ سے ‘۔

واضح رہےکہ آج دوپہر چار بجے حکومت کی جانب سے قومی اسمبلی میں مالی سال 2022-2021 کا بجٹ پیش کیا جائےگا۔ جس میں کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں 10 فیصد اضافے کی منظوری دی ہے۔