
سونے کا بھاؤ بغیر تبدیلی کے بلند ترین سطح پر برقرار آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 25 ہزار 178 روپے پر برقرار اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 64 ہزار 521 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مزید پڑھیں












































