میں ہمیشہ بچوں کے لیے پیسے بچاتی تھی، اپنے لیے کچھ نہیں خریدتی تھی: سلمیٰ ظفر

میں ہمیشہ بچوں کے لیے پیسے بچاتی تھی، اپنے لیے کچھ نہیں خریدتی تھی: سلمیٰ ظفر سلمیٰ ظفر نے 2016 میں میڈیا انڈسٹری میں قدم رکھا تھا، وہ متعدد مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں، حال ہی میں سلمیٰ ظفر نجی ٹی کے مارننگ شو کی مہمان بنیں، جہاں گفتگو کے مزید پڑھیں