میرا سیٹھی کی طلاق ہو گئی۔

پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکارہ و مصنفہ میرا سیٹھی نے طلاق کی تصدیق کرتے بتایا کہ طلاق کو 2 برس ہوگئے ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ نے ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے انکشاف کیا کہ مارچ 2023 میں ان کی طلاق ہوگئی تھی۔ دورانِ انٹرویو میرا سیٹھی نے اپنی زندگی مزید پڑھیں