
حنیف عباسی کا نام لیے بغیر خواجہ آصف پر طنزیہ وار قومی اسمبلی اجلاس کے دوران حنیف عباسی نے کہا کہ ہمیں شوق ہوتا ہے کبھی بیوروکریسی کو گالی دیتے ہیں، کبھی سیاستدانوں اور کبھی اپنے ہی نظام کو ہائبرڈ کہہ دیتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر نظام اتنا ہی گندا، لوگ اتنے ہی مزید پڑھیں














































