
بلوچستان کی خواتین ملک کے دیگر حصوں کی نسبت کئی گنا زیادہ محرومیوں کا شکار ہیں:سید امان شاہ، عوام پاکستان پارٹی، بلوچستان بلوچستان کی خواتین باہمت، محنتی اور صلاحیتوں سے بھرپور ہیں، مگر انہیں مناسب مواقع اور پلیٹ فارم نہ ملنے کی وجہ سے ان کی صلاحیتیں محدود ہو کر رہ گئی ہی: فاطمہ عاطف، مزید پڑھیں












































