ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے کلائمٹ فنانس اینڈ ٹرانسپیرنسی پر سندھ جرنلسٹ فیلوشپ کا آغاز کردیا جس کی افتتاحی تقریب کراچی کی ایک مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی۔

کراچی (رپورٹر)ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے کلائمٹ فنانس اینڈ ٹرانسپیرنسی پر سندھ جرنلسٹ فیلوشپ کا آغاز کردیا جس کی افتتاحی تقریب کراچی کی ایک مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی۔فیلو شپ کے لیے سندھ کے ماحولیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثر اضلاع سے 15 صحافیوں کو منتخب کیا گیا ہے۔افتتاحی ورکشاپ میں مختلف ماہرین نے شرکت مزید پڑھیں