پنجاب حکومت کی زرعی پالیسی کے بعد زراعت مزید نیچے چلی گئی: حافظ نعیم الرحمان

پنجاب حکومت کی زرعی پالیسی کے بعد زراعت مزید نیچے چلی گئی: حافظ نعیم الرحمان لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ پیپلزپارٹی، ن لیگ کی لڑائی نہیں نورا کشتی ہے، عوام اب مزید بیوقوف نہیں بنیں گے، اقتدار کے لیے آپ بہن بھائی بن جاتے ہیں، اب عوام سب مزید پڑھیں