فائزہ سلیم کو گھبراہٹ کیوں ہوئی؟ …….. شو ریکارڈنگ کے دوران کیا ہوا؟

فائزہ سلیم: ہنسنے کے ساتھ ساتھ سوچنے پر مجبور کر دینے والی اداکارہ پاکستانی اردو ڈرامہ اور فلم انڈسٹری میں جہاں روایتی خوبصورت اور پتلی ہیروئنز کا غلبہ رہا ہے، وہیں ایک چہرہ ایسا بھی ہے جس نے اپنی منفرد شناخت، بے باک پرسنلٹی اور غیر معمولی اداکاری کے ذریعے نہ صرف اپنا مضبوط مقام مزید پڑھیں