پاکستان میں ہوٹل انڈسٹری تیزی سے انقلاب برپا کر رہی ہے۔ یہ ہوٹلز ملک کی ثقافتی اور تہذیبی ورثے کو بھی اجاگر کرتے ہیں

پاکستان، جسے دنیا بھر میں قدرتی حسن، گہری تہذیب اور پرکشش ثقافت کی وجہ سے جانا جاتا ہے، سیاحوں کے لیے انتہائی پرکشش مقام بنتا جا رہا ہے۔ اس سیاحتی فروغ کے ساتھ ہی، ملک بھر میں رہائش کے معیارات میں بھی غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان کے ہوٹل اب نہ صرف آرام و مزید پڑھیں