
2025FacebookTwitterWhatsapp اسلام آباد(فاروق اقدس)آسٹریلیا کے ہائی کمشنر ٹموتھی کین نے تمام پاکستا نیوں کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اہلیت پر پورا اترنےوالےپاکستا نی آسٹریلیا جانے کیلئے فری ایپ ضرور استعمال کریں،یہ ساری کوشش اس لیے کی جا رہی ہے کہ دنیا بھر کے لوگوں کے لیے ویزا کا عمل جدید اور آسان بنایا مزید پڑھیں












































