
بھارت میں مسلمانوں کے ساتھ ظلم کا بازار گرم ہے……آصف علی زرداری گلگت بلتستان کے 78ویں جشنِ آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر طویل عرصے سے بھارت کے مظالم کا شکار ہے۔ مقبوضہ جموں و کشمیر کی آزادی وقت کی ضرورت ہے۔ بھارت میں کشمیریوں کی نسل کشی مزید پڑھیں













































