
فرانس: دائیں بازو کی جماعت کے رہنما پر دوبارہ حملہ، آٹے کے بعد انڈہ پھینک دیا گیا بارڈیلا جنوب مغربی شہر موئساک میں اپنی نئی کتاب کی تشہیر کے لیے موجود تھے کہ ایک شخص نے ان کے سر پر انڈہ دے مارا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق حملہ کرنے والے مزید پڑھیں












































