
دن وہ ہے جس کا پورے برصغیر اور پوری کرکٹ دنیا کو انتظار تھا۔ “پاک بمقابلہ انڈیا فائنل”۔ یہ محض ایک کرکٹ میچ نہیں، یہ ایک جذبہ ہے، ایک جنون ہے، ایک ایسی آگ ہے جو کروڑوں دلوں میں سلگ رہی ہے۔ یہ وہ مقابلہ ہے جس کی گونج ہمالیہ کی چوٹیوں سے لے کر مزید پڑھیں












































