مرتضیٰ وہاب کی مقامی حکومت شہریوں کی زندگی کی ضمانت کے وعدے پورے کرنے میں ناکام….سندھ حکومت کی بیڈ گورننس ایک بار پھر بے نقاب…کھلے مین ہول کی وجہ سے ایک اور پیارا بچہ جان کی بازی ہار گیا…….

سندھ حکومت کی بیڈ گورننس ایک بار پھر بے نقاب۔۔۔….کھلے مین ہول کی وجہ سے ایک اور پیارا بچہ جان کی بازی ہار گیا۔…..بچے کی ماں بیٹے کی واپسی کے لیے رو رہی ہے۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی ایک بار پھر یقین دہانی کہ جو مین ہولز شہر میں پڑے ہیں وہ شہریوں کے مزید پڑھیں