
غربت، بے روزگاری اور مہنگائی ہے، کاروبار بالکل بھی نہیں ہے: شیخ رشید شیخ رشید نے انسدادِ دہشت گردی راولپنڈی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ اڈیالہ جیل جانے والوں کو ملاقات کی اجازت دی جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ 40، 40 سال کی سزائیں دے دی گئی ہیں، مزید پڑھیں












































