
**: ایئر انڈیا کریش کی تحقیقات جاری، چھ ممکنہ وجوہات سامنے آئیں** 12 جون 2025 کو احمد آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے ٹیک آف کے دوران ایئر انڈیا کے طیارے کے حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔ ابتدائی رپورٹس کے مطابق، چھ ممکنہ نظریات سامنے آئے ہیں جو اس المناک واقعے کی وجہ مزید پڑھیں













































