
سوٹ کیس سے 2 سالہ زندہ بچی برآمد، خاتون گرفتار یہ واقعہ گزشتہ روز آکلینڈ کے شمال میں واقع قصبے کائی واکا میں پیش آیا، یہ انکشاف اس وقت ہوا جب ایک 27 سالہ خاتون مسافر بس کے سامان والے نچلے حصے میں گئی۔ ڈرائیور کو اس خاتون کے رویے پر شک ہوا اس دوران مزید پڑھیں












































