
سادہ اور خالص مزاح ’’بلبلے‘‘ میں ایسا مزاح دکھایا گیا ہے جو نہ صرف صاف ستھرا ہے بلکہ ہر عمر کے فرد کے لیے قابل قبول بھی ہے۔ اس میں نہ کوئی فحاشی ہے، نہ غیر ضروری مذاق، بلکہ ایسا ہنسی مذاق ہے جو خاندانی ماحول میں بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ دلچسپ کردار اور مزید پڑھیں












































