
آپریشن میں ہیوی مشینری سمیت بن قاسم ٹائون کے مختلف تھانوں کی نفری اوراسٹیل ملز کے سیکورٹی نے حصہ لیا اسٹیل ملز کی ملکیتی 100 ایکڑ سے زائد زمین دیہہ کوٹی ڈیرو سروے نمبر 3سے 9 واگزار،30 سے زائد غیر قانونی قابضین کی تعمیرات مسمار کراچی ۔ تفصیلا ت کے مطابق پاکستان اسٹیل ملزاینٹی انکروچمنٹ مزید پڑھیں