“کیا آپ کو ہیلووین کی تاریخ معلوم ہے؟”

31 اکتوبر کو امریکہ، کینیڈا، برطانیہ اور آئرلینڈ میں ہیلووین منایا جاتا ہے۔ لیکن کیا آپ کو اس کی تاریخ معلوم ہے؟ سیلٹک تہوار “سوہین” (Samhain) آغاز اور معنی: سوہین (Samhain) کا تہوار، جسے “سَو-اِن” (sow-in) پڑھا جاتا ہے، دو ہزار سال سے بھی زیادہ پہلے سیلٹک قوم کے لوگ مناتے تھے جو موجودہ آئرلینڈ، مزید پڑھیں

“آٹھ گھنٹے مسلسل سرفنگ کا نیا گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم”

آسٹریا سے تعلق رکھنے والے ایک سرفر نے 8 گھنٹے 5 منٹ اور 44 سیکنڈ تک بورڈ پر سرفنگ کر کے گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔ میکسیمیلین نیوبوک نامی شخص نے ریور ویو نامی مصنوعی لہر پر ریکارڈ بنانے کی کوشش کی۔ سرفنگ کے لیے یہ مصنوعی لہر قریبی دریاؤں کی کرنٹس کو استعمال کر مزید پڑھیں

ویانا – اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفارت خانے کے زیر اہتمام دو روزہ نمائش ‘آرٹ فار گلوبل پیس’ کا انعقاد کیا گیا۔

ویانا – اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفارت خانے کے زیر اہتمام دو روزہ نمائش ‘آرٹ فار گلوبل پیس’ کا انعقاد کیا گیا۔ (رپورٹ محمد عامر صدیق اقوام متحدہ ویانا آسٹریا) ویانا – 30 اکتوبر 2025، پاکستانی سفیر محمد کامران اختر اور مستقل نمائندے نے ویانا میں پاکستان کے سفارت خانے کے زیر اہتمام ویانا مزید پڑھیں

انجینئرنگ یونیورسٹی اور قرشی فاونڈیشن کا تاریخی معاہدہ: قدرتی ادویات کا جدید کلینک قائم، صحت کے شعبے میں انقلاب قدمبلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی خضدار نے صحت، فلاح و بہبود اور کمیونٹی سروس کے شعبے میں ایک سنگ میل قائم کرتے ہوئے قرشی فاونڈیشن کے ساتھ مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط کیئے ہیں۔

خبرنامہ نمبر8272/2025 خضدار 30 اکتوبر۔ انجینئرنگ یونیورسٹی اور قرشی فاونڈیشن کا تاریخی معاہدہ: قدرتی ادویات کا جدید کلینک قائم، صحت کے شعبے میں انقلاب قدمبلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی خضدار نے صحت، فلاح و بہبود اور کمیونٹی سروس کے شعبے میں ایک سنگ میل قائم کرتے ہوئے قرشی فاونڈیشن کے ساتھ مفاہمتی یادداشت (MoU) مزید پڑھیں

وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم 2025 کی افتتاحی تقریب- سینئر نائب صدر مسلم لیگ (ن) سندھ علی اکبر گجر ایڈووکیٹ اور صدر یوتھ ونگ سندھ میر ہمایوں خان مغیری بطور ممبر لیپ ٹاپ اسکیم کمیٹی کی خصوصی شرکت

اسلام آباد میں منعقدہ وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم 2025 کی افتتاحی تقریب میں وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اعلیٰ کارکردگی دکھانے والے طلبا و طالبات کو لیپ ٹاپس عطا کیے۔ سینئر نائب صدر مسلم لیگ (ن) سندھ علی اکبر گجر ایڈووکیٹ اور صدر یوتھ ونگ سندھ میر ہمایوں خان مغیری بطور ممبر لیپ ٹاپ مزید پڑھیں