پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 3,757 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے آخری روز مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے۔ کاروبار کے دوران بازار حصص کے 100 انڈیکس میں 3757 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد 100 انڈیکس ایک لاکھ 60 ہزار 490 پر آگیا۔ آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک مزید پڑھیں

ملک بھر میں خشک موسم برقرار، پہاڑی علاقوں میں رات کے وقت سردی کی شدت میں اضافہ

موسم جمعه کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں رات کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان ۔ ہفتہ کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان ۔ نو ٹ : مسلسل خشک موسم اور فضا مزید پڑھیں

امین خان لودھی اسٹیٹ بینک کے نئے ڈپٹی گورنر مقرر

کراچی، اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں اہم تعیناتی عمل میں آ گئی، مانیٹری پالیسی اینڈ ریسرچ گروپ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر امین خان لودھی کواسٹیٹ بینک آف پاکستان کا ڈپٹی گورنر مقرر کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے کراچی سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، جس کے مطابق امین خان لودھی اپنی نئی ذمہ داریاں مزید پڑھیں

مفاہمتی یادداشت پر دستخط

کراچی( 30 اکتوبر 2025) یونیورسٹیز فار واٹر نیٹ کی آٹھویں میٹنگ آج این ای ڈی یونیورسٹی کے پنجوانی حصار واٹر انسٹی ٹیوٹ میں منعقد ہوئی۔یونیورسٹیز فار واٹر نیٹ ورک سے متعلق سرگرمیاں اس سے ایک دن قبل ساتویں کراچی انٹرنیشنل واٹر کانفرنس میں شروع ہوئیں‘ جہاں این ای ڈی یونیورسٹی کراچی کے وائس چانسلر اور مزید پڑھیں

وفاقی اردو یونیورسٹی کے شعبہ قانون کی جانب سے کینیڈین ماہرین کے ساتھ بین الاقوامی تشدد اور امیگریشن قانون پر سیمینار کا انعقاد

کراچی، 30 اکتوبر، 2025: فیڈرل اردو یونیورسٹی آف آرٹس، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (FUUAST) کے شعبہ قانون نے آج کامیابی کے ساتھ ایک بصیرت انگیز سیمینار کا انعقاد کیا، جس میں بین الاقوامی تشدد اور امیگریشن قانون پر توجہ مرکوز کی گئی۔ اس تقریب کا مقصد تقابلی قانونی نظاموں اور عالمی انصاف کے فریم ورک کے مزید پڑھیں