سونا ایک بار پھر مہنگا، فی تولہ قیمت میں 5300 روپے کا اضافہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت کو پھر پر لگ گئے، آج فی تولہ سونا 5300 روپے مہنگا ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا 5300 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 24 ہزار 162 کا ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 4544 روپے بڑھ مزید پڑھیں

ایم ڈی کیٹ کے عبوری نتائج سندھ میں ویب سائٹ پر جاری

سیبا ٹیسٹنگ سروس نے سندھ میں ایم ڈی کیٹ کے عارضی نتائج ویب سائٹ پر اپلوڈ کر دیے۔ کراچی سے اعلامیہ کے مطابق ایس ٹی ایس کے تحت لیے جانے والے ایم ڈی کیٹ کے 4 مختلف پرچے تھے، چاروں پرچوں کے جوابات ویب سائٹ پر اپلوڈ کر دیے گئے تھے۔ سیپا کے اعلامیہ کے مزید پڑھیں

سینئر سول جج جنوبی نے کچرا اٹھانے والے ٹرک کی ٹکر سے شہری کی ہلاکت دعوی میں ٹرک مالکان اور ڈرائیور کو 4 کروڑ 27 لاکھ سے زائد ہرجانہ ادا کرنے کیا حکم دیدیا۔

سینئر سول جج جنوبی نے کچرا اٹھانے والے ٹرک کی ٹکر سے شہری کی ہلاکت دعوی میں ٹرک مالکان اور ڈرائیور کو 4 کروڑ 27 لاکھ سے زائد ہرجانہ ادا کرنے کیا حکم دیدیا۔ سینئر سول جج جنوبی نے کچرا اٹھانے والے ٹرک کی ٹکر سے شہری کی ہلاکت دعوی کا 8 سال بعد فیصلہ مزید پڑھیں

صوبائی وزیر شاہینہ شیر علی کا یوسی 7 ڈالمیہ کے علاقے کا دورہ

صوبائی وزیر شاہینہ شیر علی کا یوسی 7 ڈالمیہ کے علاقے کا دورہ شاہینہ شیر علی کا انسداد پولیو مہم کے انکاری والدین سے ملاقات پولیو ہماری نسلوں میں معذوری پیدا کررہا ہے، شاہینہ شیر علی کی والدین سے گفتگو اس وقت دنیا میں پولیو وائرس کی صرف افغانستان و پاکستان میں موجودگی شرمندگی کا مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں زہریلے پاپڑ کھانے سے ایک جاں بحق

صوبۂ پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں مضرِ صحت پاپڑ کھانے سے تین بھائیوں کی حالت خراب ہو گئی۔ اہلِ خانہ کے مطابق بچوں نے محلے کی دُکان سے پاپڑ خرید کر کھائے تھے، پاپڑ کھانے کے بعد بچوں کی حالت بگڑی۔ ریسکیو کے حکام کے مطابق اسپتال میں ایک بچہ دورانِ علاج دم توڑ گیا مزید پڑھیں