سینئر صحافی شاہد جتوئی کی گھر کے سامنے سے گاڑی چوری کر لی گئی ہے

سینئر صحافی شاہد جتوئی کی گھر کے سامنے سے گاڑی چوری کر لی گئی ہے
تفصیلات کے مطابق شاہد جتوئی نے رات کو  گھر گلستان جوہر کے سامنے گاڑی نمبرATK-540 ٹوٹاکرولا ماڈل 2010 بلیک کلر کھڑی لیکن صبح 7:00 بجے دیکھا تو گاڑی موجود نہیں جس کی ایف آئی آر 1041/25 تھانہ گلستان جوہر  میں درج کر دی گئی ہے