
جامعہ کراچی: محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی چوتھی برسی کے موقع پران کی یادمیں تقریب ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو اُن کا جائز مقام نہ دینا ایک قومی المیہ ہے، وائس چانسلر جامعہ کراچی ڈاکٹر خالد محمودعراقی ڈاکٹر عبدالقدیر خان پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے بانی ہونے کے ساتھ ایک عظیم سائنس دان، نہایت بااخلاق، مزید پڑھیں















































