سلیم معراج کا ریشم اور حبا بخاری سے متعلق بیان سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے سینئر اداکار سلیم معراج نے ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں شرکت کے دوران اپنے ساتھی فنکاروں کے حوالے سے کھل کر رائے کا اظہار کیا۔ نجی ٹی وی کے شو میں بات چیت کے دوران، اداکار سے کہا گیا کہ وہ ساتھی فنکاروں کو اداکاری کی بنیاد پر نمبر دیں۔ مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا گزشتہ دنوں اورکزئی میں دھشتگردی میں ملوث فتنہ الخوارج کے دھشتگردوں کے خلاف جمال مایہ میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کے افسران و اہلکاروں کی پزیرائی

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا گزشتہ دنوں اورکزئی میں دھشتگردی میں ملوث فتنہ الخوارج کے دھشتگردوں کے خلاف جمال مایہ میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کے افسران و اہلکاروں کی پزیرائی وزیرِ اعظم کی کاروائی میں ملوث تیس دھشتگردوں کو جہنم رسید کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی تعریف. لیفٹیننٹ مزید پڑھیں

جہیز نہ لانے پر دلہن کو مبینہ طور پر تیزاب پلا کر قتل کردیا گیا

وزیرآباد کے علاقے کالا سکّے میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں نئی نویلی دلہن رخسار کو مبینہ طور پر اس کے سسرالیوں نے تیزاب پلا کر قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ کی رہائشی رخسار کی شادی 12 ستمبر 2025ء کو کالا سکّے کے رہائشی الطاف حسین سے ہوئی تھی، مزید پڑھیں

فلپائن میں 7.4 شدت کا زلزلہ، سونامی الرٹ جاری

فلپائن میں آج صبح زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی۔ خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی فلپائن کے جزیرے مِنڈاناؤ کے مشرقی ساحل پر 7.4 شدت کے زلزلے نے پورے علاقے کو ہلا کر رکھ دیا۔ امریکی جیولوجیکل سروے (USGS) کے مطابق زلزلہ مقامی وقت مزید پڑھیں

وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ اپنے دفتر سندھ سیکریٹریٹ میں لوگوں کے مسائل سن کر موقع پر ہی احکامات جاری کرتے ہوئے۔

وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ اپنے دفتر سندھ سیکریٹریٹ میں لوگوں کے مسائل سن کر موقع پر ہی احکامات جاری کرتے ہوئے۔ #SyedNasirHussainShah #SNHS #Minister #LocalGovernment #Sindh #PPP #SindhSecretariat وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ اپنے دفتر سندھ سیکریٹریٹ میں لوگوں کے مسائل سن کر موقع پر ہی احکامات جاری کرتے ہوئے۔ مزید پڑھیں