شکرگڑھ میں بندروں کی شرارتیں، شہری اور وائلڈ لائف حکام پریشان

شکرگڑھ میں بندروں نے شہریوں اور محکمہ وائلڈ لائف کو تگنی کا ناچ نچادیا۔ شکرگڑھ کے محلہ قادری محلہ اور سکھو چک میں بندر گھس آئے ہیں۔ شہریوں کے مطابق بندروں کی حرکتوں سے گلی محلوں میں رہائشی آبادی کے مکین تنگ آچکے ہیں۔ شہریوں کے مطابق بندر بچوں سے چیزیں چھین چھین کر لے مزید پڑھیں

سندھ کے چیف سیکرٹری سید آصف حیدر شاہ کا ساہیوال شہر سے پیار

سندھ کے چیف سیکرٹری سید آصف حیدر شاہ کا ساہیوال شہر سے پیار وزیراعلی کے رشتہ دار سندھ کے چیف سیکرٹری سید آصف حیدر شاہ کا منٹگمری ساہیوال شہر سے پیار ۔ ان دنوں ساہیوال شہر ایک مرتبہ پھر خبروں کی زینت بنا ہوا ہے جب سے پنجاب کے مختلف شہروں میں نئی الیکٹرک بسیں مزید پڑھیں

ادب کا نوبل انعام ہنگری کے مصنف لاسلو کراسناہورکائی کو دیا گیا

ادب کا نوبل انعام اس سال ہنگری کے ادیب لاسلو کراسناہورکائی کے نام کر دیا گیا ہے جس کے ساتھ 1.2 ملین ڈالر کی رقم بھی مصنف کو ملے گی۔ سویڈش اکیڈمی کے مستقل سیکرٹری اور ادبی مؤرخ ماٹس مالم نے کہاکہ سال 2025ء کا ادب کا نوبل انعام ہنگری کے مصنف لاسلو کراسناہورکائی کو مزید پڑھیں

پنجاب میں 12قسم کی ہائی ٹیک زرعی مشینری کے لئے 3 کروڑ تک بلاسود قرضے دیئے جائیں گے۔ قرضوں کی ادائیگی کے لئے 6 ماہ کی رعایتی مدت بھی مقرر کی گئی ہے۔

لاہور(خصوصی نمائندہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ڈیجیٹل ٹچ سے پنجاب کا پہلاہائی ٹیک فارم میکانائزیشن فنانسنگ پروگرام پورٹل لانچ کردیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اس موقع پرکہا کہ ہائی ٹیک فارم میکانائزیشن فنانس پروگرام پنجاب میں زرعی انقلاب کا آغاز ثابت ہوگا۔ پنجاب کی زراعت کو جدید خطوط پر استوار کرنا چاہتے ہیں۔ سیکرٹری زراعت مزید پڑھیں

اقلیتی تہوار کے موقع پر 20 اکتوبر کو سندھ میں تعطیل

سندھ حکومت نے اقلیتی برادری کے تہوار کو مد نظر رکھتے ہوئے 20 اکتوبر کو صوبے میں تعطیل کا اعلان کر دیا۔ صوبائی حکومت نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ہندو کمیونٹی کے دیوالے کے موقع پر تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ سندھ میں 20 اکتوبر بروز مزید پڑھیں