برطانیہ میں آئندہ ہفتے شدید برفباری کی وارننگ 02/12/202502/12/2025 0 تبصرے 11 مناظر Share on X (Twitter) Share on Facebook Share on Pinterest Share on LinkedIn Share on WhatsAppبرطانیہ میں آئندہ ہفتے شدید برفباری کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق 9 اور 10 دسمبر کو انگلینڈ اور اسکاٹ لینڈ میں برفباری کا امکان ہے۔ اس موقع پر درجہ حرارت منفی دو ڈگری تک گرنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ Share on X (Twitter) Share on Facebook Share on Pinterest Share on LinkedIn Share on WhatsApp