اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا سلسلہ پانچویں روز بھی برقرار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پانچویں روز بھی 100 انڈیکس کی گراوٹ برقرار ہے۔ دوران ٹریڈنگ بازار حصص کے 100 انڈیکس میں 1216 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد 100 انڈیکس ایک لاکھ 63 ہزار 314 پر آگیا۔ آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس مزید پڑھیں

وزیراعلی مریم نواز شریف سے آج لاہور میں سعودی پاک جوائنٹ بزنس کونسل کا وفد ملاقات کرے گا – وفد کے اعزاز میں عشائیہ بھی دیا جائے گا

لاہور ۔ وزیراعلی مریم نواز شریف سے آج لاہور میں سعودی پاک جوائنٹ بزنس کونسل کا وفد ملاقات کرے گا سعودی شہزادہ منصور بن محمد آل سعود،سعودی پاک جوائنٹ بزنس کونسل وفد کی سربراہی کریں گے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف سے وفد کے سربراہ سعودی شہزادہ منصور بن محمد آل سعود بھی ملاقات کرینگے مزید پڑھیں

ملک کے بیشتر علاقوں میں خشک موسم، شمالی پہاڑوں میں سردی برقرار

موسم جمعه کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سرد رہے گا۔تا ہم گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر گرج چمک اور ہلکی بارش/برفباری ہو سکتی ہے۔ ہفتہ کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ مزید پڑھیں

وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال کی زیرِ صدارت خسرہ و روبیلا مہم سے متعلق NICC اجلاس

وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال کی زیرِ صدارت خسرہ و روبیلا مہم سے متعلق NICC اجلاس اسلام آباد: وزارتِ قومی صحت میں منعقدہ اجلاس میں وفاقی وزیرِ صحت نے 17 تا 29 نومبر 2025 ہونے والی ملک گیر خسرہ و روبیلا (MR) ویکسینیشن مہم کی تیاریوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ وزیرِ صحت نے ہدایت مزید پڑھیں

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک جبکہ شمالی اضلاع میں رات اور صبح کے اوقات میں سرد رہے گا، محکمہ موسمیات

کوئٹہ: بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک جبکہ شمالی اضلاع میں رات اور صبح کے اوقات میں سرد رہے گا، محکمہ موسمیات کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 24 اور قلات میں 21 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، محکمہ موسمیات کوئٹہ: زیارت میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 17 اور ژوب میں 26 ڈگری مزید پڑھیں