اداکارہ صبا قمر پر بوٹوکس اور لپ فلرز کے الزامات

پاکستانی معروف اداکارہ صبا قمر پر بوٹوکس اور لِپ فلرز کروانے کا الزامات لگا دیے گئے۔ ان دنوں صبا قمر اپنے ڈرامے پامال کے ایک سین کی وجہ سے زیرِ بحث ہیں جس میں انہیں شوہر کے سلوک پر روتا ہوا دکھایا گیا ہے۔ اس سین میں 41 سالہ اداکارہ کی ظاہری شکل و صورت مزید پڑھیں

پاکستانی خلا بازوں کے چینی اسپیس اسٹیشن کے مشن میں شمولیت کا اعلان

چین نے اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستان کے خلا بازوں کو اپنے خلائی اسٹیشن کے مشنز کے تحت ایک مختصر مدت کے مشن پر خلا میں بھیجے گا۔ چینی خبر رساں ادارے شِنہوا کے مطابق، یہ فیصلہ چین کے انسان بردار خلائی پروگرام (CMSA) کے ترجمان نے پریس کانفرنس میں کیا۔ ترجمان کے مطابق، مزید پڑھیں

دبئی میں فری لانس ویزا کے حصول کا طریقہ کار اور شرائط جاری

متحدہ عرب امارات میں آزادانہ پیشہ ورانہ سرگرمی کے خواہشمند افراد کے لیے دبئی میں فری لانس ویزا حاصل کرنے کے طریقہ کار اور شرائط واضح کی گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق دبئی میں فری لانس ویزا کے تحت امیدوار اپنی مرضی کے کلائنٹس کے لیے کام کر سکتا ہے اور کسی کمپنی یا آجر مزید پڑھیں

پاکستان سے انخلا کے بعد اوبر کی ترکیہ میں بڑی سرمایہ کاری

عالمی رائیڈ شیئرنگ کمپنی اوبر (Uber) نے ترکی میں ایک ٹیکنالوجی اور سافٹ ویئر ڈیولپمنٹ سینٹر قائم کرنے کے لیے 200 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ ترکی کی وزارتِ صنعت و ٹیکنالوجی کے مطابق یہ مرکز 5 سالہ منصوبے کے تحت استنبول میں قائم کیا جائے گا اور جدید ٹیکنالوجی، مصنوعی مزید پڑھیں

سمندری طوفان میلیسا سے ہلاکتوں کی تعداد 50 تک پہنچ گئی

سمندری طوفان میلیسا کی تباہ کاریاں جاری ہیں جس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 50 کے قریب پہنچ گئی۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سمندری طوفان سے ہونے والی ہلاکتوں میں ابھی مزید اضافے کی توقع ہے کیونکہ شمالی کیریبین ممالک میں ابھی ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ ہیٹی سے اب تک کم از مزید پڑھیں