کویت میں واقع سفارت خانے میں پرچم کشائی کی تقریب


کویت میں واقع سفارت خانے میں پرچم کشائی کی تقریب

کویت: یوم پاکستان (یوم قرارداد پاکستان) – 23 مارچ 2021 کے موقع پر ، سفارتخانہ پاکستان کویت میں پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

عزت ماب سید سجاد حیدر اور تحریم الیاس نے صدر اور وزیر اعظم کے پیغامات پڑھے صرف ایمبیسی اسٹاف نے حصہ لیا۔