وزیراعلیٰ پنجاب کا 2 دن میں اسلام آباد کا دوسرا بلاوا

وزیراعلیٰ پنجاب کا 2 دن میں اسلام آباد کا دوسرا بلاوا

وزیراعلیٰ عثمان بزدار وزیراعظم آفس میں منعقد ہونے والے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی ا جلاس میں شرکت کریں گے۔

وزیراعظم عمران خان کور کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔

خیال رہے کہ خبرین زیر گرش ہیں کہ وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

Courtesy hum news