ریڈر گرائمر سکول منڈی بہاؤالدین ۔ دی بیسٹ چوائس

شاندار وسیع اور عریض عمارت۔ خوشنما لان ۔بچوں کے کھیلنے کے لئے خوبصورت میدان اور سجائے کلاس روم ۔

ماحول انسان پر بڑا اثر انداز ہوتا ہے اگر کسی جگہ کا ماحول خوشگوار اور خوبصورت ہو گا تو وہاں کام کرنے میں بھی جی لگے گا اور اگر اسکول کا ماحول خوشنما ہوگا تو بچے ذوق اور شوق سے تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھیں گے یہ تمام خوبیاں آپ کو ریڈر گرائمر سکول میں نظر آئیں گے ۔پھالیہ روڈ بھی گھیگا چوک کے قریب لیکن سڑک کے شورشرابے سے پرے ۔پرسکون جگہ پر واقع ہے ایک خوبصورت عمارت اسکول کے لیے بالکل موزوں ہے ۔بڑے سے گیٹ سے اندر داخل ہوں تو وسیع و عریض سرسبز لان پھولوں کی مہک لیے آپ کا استقبال کرتا ہے