بیوی کی ایسی کی تیسی کی دھمکی

بھارتی ڈاکٹر کے کرونا ویکسین اکیلے لگوانے پر بیوی کی ایسی کی تیسی کی دھمکی دیدی۔ واضح رہا پدما شری ایوارڈ یافتہ بھارتی ڈاکٹر اگروال کی کرونا ویکسین لگوانے پر بیوی کے ہاتھوں لائیو عزت افزائی ہوئی، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے