ایم ڈی واٹر بورڈ اسد اللہ کی بہتر خدمت عملی غیر ضروری اخراجات سے اجتناب ۔ادارے میں مالیاتی استحکام صرف چار ماہ کے دوران تمام ماضی کے اہم ریکارڈ توڑ دیے

ایم ڈی واٹر بورڈ اسد اللہ کی بہتر خدمت عملی غیر ضروری اخراجات سے اجتناب ۔ادارے میں مالیاتی استحکام صرف چار ماہ کے دوران تمام ماضی کے اہم ریکارڈ توڑ دیے

حاضر سروس اور ریٹائرڈ ملازمین کو ایک ارب 61 کروڑ روپے سے زائد کے واجبات ادا کیے گئے ۔

ملازمین کو ستمبر سے دسمبر دوہزار بیس پراویڈنٹ فنڈز کی مد میں 18 کروڑ روپے سے زائد کی ادائیگی

ریٹائرڈ ملازمین کو ماہانہ پنشن کی مد میں 60 کروڑ روپے سے زیادہ کی ادائیگی

مرحوم ملازمین کے قانونی ورثہ کو گروپ انشورنس کی مد میں دو کروڑ 62 لاکھ روپے سے زیادہ کی ادائیگی