رانا مقبول احمد، سینیٹر سرفراز بگٹی کا سینیٹر رحمان ملک کے گھر آمد،

سینیٹر رانا مقبول احمد، سینیٹر سرفراز بگٹی کا سینیٹر رحمان ملک کے گھر آمد،

سینیٹر رانا مقبول احمد اور سینیٹر سرفراز بگٹی کا سینیٹر رحمان ملک سے انکی ہمشیرہ کی وفات پر اظہار تعزیت و دعا،

دونوں سیاسی قائدین سینیٹر رحمان ملک سے انکے رہائش گاہ پر ملے،