ڈیفنس میں 5 گاڑیاں ٹکرا گئیں

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں تیز رفتاری کے باعث 5 گاڑیاں ایک دوسرے سے ٹکرا گئیں، حادثے میں 1 موٹر سائیکل سوار زخمی ہو گیا۔

مریم نوازکی ریلی میں شریک دو گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، 3 افراد زخمی، 2کی حالت نازک

ڈیفنس کی خیابانِ حافظ پر سلطان مسجد کے قریب تیز رفتار جیپ الٹ گئی، الٹنے والی جیپ سے 4 مزید گاڑیں ٹکرا گئیں۔

حادثے میں گاڑیوں کو نقصان پہنچا جبکہ قریب موجود موٹر سائیکل سوار حادثے میں زخمی ہوگیا جسے مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے

https://jang.com.pk/news/871513