روزنامہ جنگ کوئٹہ کے کارکن کو صدمہ….

روزنامہ جنگ کوئٹہ کے کارکن کو صدمہ….

روزنامہ جنگ کے سینئر کمپیوٹر آپریٹر حمید اللہ عمرانی کے والد محترم بقضائے الٰہی انتقال کرگئے ہیں اللہ پاک مرحوم کی مغفرت کرے آمین